اسلام آباد: گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں صحت، غذائیت، مالی شمولیت اور ڈیجیٹل ادائیگیوں کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
شہباز شریف کا پولیو کے مکمل خاتمے اور کیش لیس معیشت کے فروغ کے عزم کا اعادہ
RELATED ARTICLES



