برمنگھم: انگلش ٹیم پاکستان کیخلاف پہلی اننگز میں 453 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔ برمنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ نے گرفت مضبوط کر لی، قومی ٹیم کے 133 رنز کے جواب میں انگلش ٹیم نے رنز کا پہاڑ کھڑا کر دیا۔ ہیری بروک75، جیمی اسمتھ 69 رنز بنا کر نمایاں رہے جب کہ ڈین لارنس،



