اسلام آباد(قدرت روزنامہ)حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب پر حملوں میں شدید تیزی کے بعد پاکستان نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ وہ اپنے یمنی حوثی اتحادیوں کو لگام دے بصورت دیگر پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کا باہمی سیکیورٹی و دفاعی معاہدہ عملی طور پر متحرک ہو سکتا ہے۔ عالمی نیوز ایجنسی. ..



