کوئٹہ، 10 ستمبر 2026: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے واضح کیا ہے کہ صوبے میں سرکاری ملازمتوں کی خرید و فروخت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی اور جہاں نوکریاں فروخت ہونے کے مصدقہ ثبوت ملے، وہاں متعلقہ وزیر اور سیکریٹری کو عہدے پر نہیں رہنے دیا جائے گا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان کی زیر The post بلوچستان میں نوکریوں کی خرید و فروخت برداشت نہیں ہوگی، سرفراز بگٹی کا سخت انتباہ appeared first on اخبارِخیبرپشاور.



