سیالکوٹ(10 ستمبر 2026): محکمہ سوشل ویلفیئر سیالکوٹ کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو اینٹی کرپشن ٹیم نے مبینہ طور پر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق گرفتار ملزم شریف گھمن نے ایک ملازم ذیشان سے اس کے تبادلے کے عوض پندرہ ہزار روپے رشوت طلب کی تھی۔ شکایت



