ناگویا: جاپان کے شہر ناگویا میں ہونے والی شدید بارش نے معمولات زندگی متاثر کردیے، جبکہ ایشین گیمز میں شرکت کے لیے موجود سینکڑوں ایتھلیٹس اور آفیشلز کو ممکنہ خطرات کے پیش نظر عارضی طور پر محفوظ مقامات پر منتقل کردیا گیا۔
طوفانی بارش سے ایشین گیمز متاثر، سینکڑوں ایتھلیٹس محفوظ مقامات پر منتقل
RELATED ARTICLES



