ہالی ووڈ فلم ’گوڈ زیلا مائنس زیرو‘ کے نئے ٹریلر نے ریلیز ہوتے ہی دھوم مچادی ہے۔ آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز تاکاشی یامازاکی کی نئی فلم ’گوڈزیلا مانئس زیرو‘ کا نیا اور انتہائی سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ یہ فلم 2023 میں ریلیز ہونے والی کامیاب فلم ’گوڈزیلا مانئس زیرو‘ کا سیکوئل ہے۔
’گوڈزیلا مائنس زیرو‘ کے ٹریلر نے دھوم مچادی
RELATED ARTICLES



