صرف ملازمین کی معطلی سے کام نہیں چلے گا، 15 روز میں ریکارڈ نہ ملا تو معاملہ احتسابی اداروں کو بھیج دیں گے: چیئرمین پی اے سی اصغر علی ترین کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی نے سنڈیمن صوبائی سول اسپتال کوئٹہ میں لاکھوں روپے کی ادویات کی خریداری میں مبینہ. ..



