کوئٹہ (قدرت روزنامہ) بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاونٹس کمیٹی نے سنڈیمن صوبائی سول اسپتال کوئٹہ میں لاکھوں روپے کی ادویات کی خریداری میں مبینہ بے ضابطگیوں اور مرکزی اسٹور سے 22 کروڑ 82 لاکھ 50 ہزار روپے مالیت کی ادویات کے مبینہ طور پر غائب ہونے پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔پی اے سی. ..



