ہری پور(قدرت روزنامہ) بارشوں اور بالائی علاقوں سے آنے والے سیلابی ریلوں کے باعث تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ ڈیم انتظامیہ کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1549. 38 فٹ ہوگئی ہے جبکہ پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ایک فٹ رہ گئی ہے، تربیلا ڈیم کا ڈیڈ لیول. ..
تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد میں مسلسل اضافہ، ذخیرہ کرنے کی صلاحیت ایک فٹ رہ گئی
RELATED ARTICLES



