جسٹس محمد عامر نواز رانا کی کھلی عدالت میں سماعت، گواہوں کو شہادتیں قلمبند کرانے کا ایک اور موقع دے دیا گیا کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) تحقیقاتی کمیشن کے ایک اعلامیہ کے مطابق مانگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن، ضلع زیارت میں پیش آنے والے دہشت گرد حملے کی تحقیقات کے لیے قائم کردہ تحقیقاتی کمیشن جسٹس. ..



