برمنگھم (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق بیٹر محمد یوسف نے قومی ٹیم کے بلے بازوں کی تکنیکی خامیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے انہیں خبردار کردیا۔ محمد یوسف نے کہا کہ قومی ٹیم کے بلے باز بیٹنگ کرنا سیکھ لیں، اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے۔ انگلینڈ کے خلاف برمنگھم ٹیسٹ کے



