برمنگھم ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنالیے ہیں۔ تیسرے ٹیسٹ کے پہلے روز کھیل کے اختتام پر انگلینڈ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بنالیے اور پاکستان کے خلاف 23 رنز کی برتری حاصل کرلی ہے۔ ہیری بروک



