(اویس کیانی) وزیراعظم شہباز شریف نے بیرسٹر افتخار علی گیلانی کو وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر کا منصب سنبھالانے پر مبارکباد دی ہے اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔