مصنف: صادق حسینقسط: 78ساغروں کے ٹکرانے کی آوازیں آئیں، پھر آتشیں سیال آنتوں میں دوڑ دوڑ کر آنکھوں کے گلابی ڈورے گہرے سرخ کرنے لگی، مسز اختر کا دل دھک دھک کرنے لگا۔
ساغروں کے ٹکرانے کی آوازیں آئیں،”جادو بھری آنکھیں“ رومان انگیز لہجے میں سرگوشی کی،برج کے کھیل میں تو میں آپ کی قائل ہو چکی ہوں
RELATED ARTICLES



