کوئٹہ(قدرت روزنامہ) نیشنل لیبر فیڈریشن بلوچستان نے سورینج کان حادثے کے بعد قائم کی گئی کورٹ آف انکوائری کمیٹی کی تحقیقات پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے حکومتِ بلوچستان اور محکمۂ معدنیات سے مطالبہ کیا ہے کہ کمیٹی کو ازسرِنو تشکیل دے کر مکمل طور پر شفاف، آزادانہ اور غیر جانب دار تحقیقات کرائی. ..



