اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وزیراعظم شہباز شریف نے نئی آٹو پالیسی کی اصولی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد ملک کی آٹو موبائل صنعت میں سرمایہ کاری بڑھانے، مقامی پیداوار کو فروغ دینے، گاڑیوں کی برآمدات میں اضافہ اور جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے لیے سازگار ماحول پیدا کرنا ہے۔ نئی آٹو پالیسی کے مسودے پر. ..
وزیراعظم شہباز شریف نے نئی آٹو پالیسی کی اصولی منظوری دے دی
RELATED ARTICLES



