سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر 23 ستمبر 2026 کو چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انسانی وسائل اور سماجی ترقی کی وزارت نے نجی اور پرائیویٹ شعبوں کے لیے 96ویں سعودی قومی دن کی تعطیل کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب



