کراچی(کرائم رپورٹر/طاہر عباسی )گلبرگ اور نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف ایس بی سی اے کا بڑا آپریشن، لیڈی پولیس اہلکاروں نے رہائشیوں کو پکڑ کر عمارت سے باہر نکال دیا،ڈیمالیشن اسکوڈ نے مافیا کی چیخیں نکال دی،تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں سندھ The post کراچی: ایس بی سی اے کا نارتھ ناظم آباد اور گلبرگ میں آپریشن، متعدد غیر قانونی تعمیرات مسمار appeared first on Qaumi Akhbar.



