اسلام آباد(جاویدنور)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نئی پانچ سالہ آٹو پالیسی کی منظوری دے دی ہے، تاہم پالیسی پر عملدرآمد سے قبل اسے آئی ایم ایف اور وفاقی کابینہ کی منظوری کے مراحل سے گزرنا ہوگا۔
وزیرا عظم شہباز شریف نے نئی آٹو پالیسی کی منظوری دے دی، ہائبرڈ گاڑیوں پر ڈیوٹی کم کرنے کی تجویز
RELATED ARTICLES



