لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پی آئی اے کے بزنس کلاس مسافروں کی شکایت پر ایئر پرائیویٹ اتھارٹی کا پی آئی اے کی سی آئی پی لاؤنج پر چھاپہ،8ستمبر کو کیے گئے دورے میں انتظامات کمزور اور مسافروں کو فراہم کی جانے والی بیکری مصنوعات کو ناقص قرار دےدیا۔