کراچی (9 ستمبر 2026): مسلم لیگ فنکشنل نے کراچی یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر عارف خان ساقی پر تشدد کے واقعے سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ ترجمان مسلم لیگ فنکشنل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ افسوسناک واقعے کو پارٹی یا جی ڈی اے سے منسلک نہ کیا جائے، علی گوہر شاہ



