برطانوی راج میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے متحدہ ہندوستان کے پہلے پی ایچ ڈی اسکالر ڈاکٹر ابواللیث صدیقی تھے۔ انھوں نے اردو ادب میں سند حاصل کی تھی۔ تقسیمِ ہند کے بعد ڈاکٹر صاحب نے ہجرت اور کراچی آگئے۔ یہاں علمی و ادبی کاموں کا سلسلہ جاری رکھا اور ایک ماہرِ لسانیات، محقّق و



