پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ نے چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل عدالت طلب کرلیا، دوسری جانب عدالت نے معاملے کی سماعت کیلئے 3 رکنی لارجر بنچ بھی تشکیل دے دیا ۔ اسلام آباد: لارجر بنچ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف […] The post پی ٹی آئی لانگ مارچ کیس میں اہم پیشرفت، چاروں صوبوں اور اسلام آباد کے اعلی حکام کل اسلام آباد ہائیکورٹ طلب appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز .



