مظفرگڑھ (اوصاف نیوز) مظفرگڑھ کے علاقے شاہ جمال کے رہائشی ساجد سیال نے یونین کونسل بیٹ بیت والا میں سرکاری نوعیت کی دستاویزات کے حصول کے لیے مبینہ طور پر 46 ہزار روپے وصول کیے جانے کا الزام عائد کیا ہے۔ شہری کے مطابق سرکاری دستاویزات کے اجرا کے لیے اتنی بڑی رقم کی مبینہ



