فاطمہ ثنا: سیمی فائنل میں پہنچ گئے، مگر بیٹنگ بہتر کرنا ہوگی پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی کے باوجود ٹیم کو اپنی بیٹنگ میں بہتری لانا ہوگی، خاص طور پر اسٹرائیک روٹیشن اور شراکت داریوں پر توجہ دینا ضروری ہے۔ پاکستان



