وزارتِ خزانہ نے پنشنرز کے لیے نئے قواعد جاری کر دیے ہیں، جن کے تحت اب پنشن کی ادائیگی ڈیجیٹل پنشن نظام کے ذریعے کی جائے گی۔ نئے قواعد کے مطابق پنشنرز کو ہر چھ ماہ بعد نادرا کے ذریعے اپنی ڈیجیٹل تصدیق کرانا ہوگی۔ The post پنشنرز کے لیے اہم خبر ، نئے قواعد جاری کر دئیے گئے appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



