(وقاص عظیم)وزارتِ خزانہ نے سول سرونٹس کی اسپیشل پے اسکیلز اور کنٹریکچوئل عہدوں پر تقرری سے متعلق پالیسی میں ترمیم کردی ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیاہے۔