کراچی: سرجانی ٹاؤن میں پانی کی ٹینکی سے ڈھائی ماہ کی بچی کی لاش ملنے کے واقعے میں مقتولہ کا حقیقی چچا نکلا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں پانی کی ٹینکی سے ڈھائی ماہ کی معصوم بچی کی لاش ملنے کا سنسنی خیز معمہ حل ہو گیا، پولیس نے واقعے میں



