جرائم کے خاتمے کے لیے جدید تکنیکی اور تفتیشی ذرائع کا استعمال یقینی بنایا جائے: اہم اجلاس میں ہدایات کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس کوئٹہ عمران شوکت نے شہر میں گاڑی چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کا سخت نوٹس لیتے ہوئے اہم اجلاس طلب کیا، جس میں ایس ایس پی سیریس کرائم. ..



