فرانسیسی فٹبالر کریم بنزیما نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ ریئل میڈرڈ کے سابق اسٹرائیکر کریم بنزیما نے مسجد الحرام میں احرام پہنے ہوئے عمرہ کی ادائیگی کی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ ہر حال میں اللہ کا شکر ہے۔ اس سے قبل جب 31 اگست کو الہلال کلب چھوڑنے کی تصدیق ہوئی



