اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سہ فریقی معاہدہ کے مطابق ایک ملک پر جارحیت تینوں ملکوں پر جارحیت تصور کی جائے گی، ہم مکہ دفاعی معاہدے کے پابند ہیں اس میں کسی کو کوئی شک نہیں ہونا چاہیے۔