87 F
Pakistan
Wednesday, September 9, 2026
HomeBusinessپیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیتموں میں اضافہ کردیا، پیٹرولیم ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ پیٹرولیم ڈویژن کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 58 پیسے کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 364 روپے 35 پیسے ہوگئی۔

Read full story on Ary News

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments