اسلام آباد (قدرت روزنامہ) معروف صحافی اور کالم نگار سہیل وڑائچ نے اپنے تازہ ترین کالم میں ملک میں نئے صوبوں کے قیام، سیاسی تناؤ اور موجودہ حکومت و اسٹیبلشمنٹ کے تعلقات پر گہرے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صورتحال انتہائی کشیدہ اور ’ڈانگ سوٹا‘ چلنے کے قریب پہنچ چکی ہے۔ سہیل. ..



