امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی کے دھرنے جاری رہیں گے، ڈی چوک بھی جائیں گے۔ کراچی میں دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پرسوں حکومتی کمیٹی مذاکرات کے لیے آرہی ہے، ان سے پوچھیں گے محکموں نے کیا



