پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث نے کیریبین پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2026 کی سرفہرست ٹیم گیانا ایمیزون واریئرز میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ محمد حارث اس سے قبل گلوبل سپر لیگ میں فرنچائز کی نمائندگی کرچکے ہیں اب وہ سی پی ایل کے بقیہ میچوں کے لیے گیانا ایمیزون سے کھیلیں



