اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تجویز بورڈ کے اجلاس میں پیش کردی گئی، جبکہ قومی ایئرلائن کے بیڑے میں مزید طیارے شامل کرنے اور گراؤنڈ جہازوں کو دوبارہ آپریشنل کرنے کے معاملات پر بھی غور کیا گیا۔ چیئرمین پی آئی اے بورڈ لیفٹیننٹ جنرل (ر). ..



