اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے برآمدات پر مبنی معاشی ترقی کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ کیے بغیر ملک کو پائیدار اور بامعنی معاشی ترقی کی راہ پر گامزن نہیں کیا جا سکتا۔