عمرکوٹ(قدرت روزنامہ)پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپور سمیت پارٹی کے سینئر رہنما نئے صوبوں کے قیام کی مخالفت میں مسلسل سیاسی بیانات اور تقاریر کرتے نظر آتے ہیں، تاہم دوسری جانب سندھ کے مختلف علاقوں میں بنیادی شہری سہولیات کی صورتحال پر سوالات اٹھ رہے ہیں۔ عمرکوٹ میں لاکھوں کی آبادی کے لیے فائر بریگیڈ کی. ..



