جہلم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے اور ویڈیو بنا کر بلیک میل کرنے کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان جہلم پولیس کے مطابق ایس ایچ او تھانہ صدر اور ان کی ٹیم نے موثر کارروائی کرتے ہوئے لڑکی کو مبینہ طور. ..



