82.9 F
Pakistan
Wednesday, September 9, 2026
HomeBusinessملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، تنخواہیں بڑھانے کی تجویز آگئی

ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری، تنخواہیں بڑھانے کی تجویز آگئی

پی آئی اے ملازمین کی تنخواہیں بڑھانے کی تجویز سامنے آگئی ہے اور اس حوالے سے باقاعدہ پروپوزل قومی ایئرلائن کے بورڈ اجلاس میں پیش کردیا گیا۔ تنخواہوں میں اضافے کی تجویز چیف فنانشل آفیسر کی جانب سے بورڈ کے سامنے رکھی گئی، تاہم اس کی حتمی منظوری سے متعلق فیصلہ ابھی سامنے نہیں آیا۔

Read full story on Daily Ausaf

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments