(8 ستمبر 2026): ایران سے جنگ ختم ہونے پر امریکا نے مشرق وسطیٰ میں اپنی فوجی موجودگی کم کرنے پر غور شروع کر دیا۔ یہ دعویٰ سی این این کی جانب سے حالیہ رپورٹ میں کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق امریکی حکام نے مستقل تعینات فوجیوں اور تنصیبات کی تعداد کم کرنے پر مشاورت شروع



