کراچی (8 ستمبر 2026): صفورہ چوک کے قریب کراچی یونیورسٹی کے سینئر پروفیسر عارف خان ساقی کو مبینہ طور پر مسلح افراد نے تشدد کا نشانہ بنا دیا۔ سچل تھانے میں پروفیسر عارف خان ساقی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر لیا گیا جس میں کونین علی گوہر شاہ سمیت دیگر افراد نامزد ہیں۔ پروفیسر



