پنڈدادنخان: تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال پنڈدادنخان میں آن لائن ٹوکن سسٹم مریضوں اور ان کے لواحقین کے لیے مبینہ طور پر سہولت کے بجائے مشکلات کا باعث بن گیا ہے۔ شہریوں کے مطابق ٹوکن کے حصول کے لیے بعض اوقات 2 سے 4 گھنٹے تک انتظار کرنا پڑتا ہے، جس کے باعث مریضوں کو طویل انتظار. ..
ٹی ایچ کیو ہسپتال پنڈدادنخان کا آن لائن ٹوکن سسٹم سہولت کے بجائے مریضوں کے لیے نیا بحران بن گیا
RELATED ARTICLES



