کراچی: پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روپے کم ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہزار روہے کم ہوکر 4 لاکھ 62 ہزار 136 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح دس گرام سونے کے نرخ 857 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 96



