(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات پاکستان نے ملک بھر کے موسم کی تازہ ترین رپورٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں پر بری ہوائیں براجمان ہیں جبکہ مغربی ہواؤں کا ایک کمزور سلسلہ بھی شمالی علاقوں پر اثر انداز ہے۔
محکمہ موسمیات کی شمالی اضلاع میں مطلع ابر آلود رہنے کی پیشگوئی
RELATED ARTICLES



