بھارت میں چوروں سے خوفزدہ شہری اپنی گاڑی کرین کے ذریعے چھت پر لے گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست بہار سے تعلق رکھنے والا منوج یادیو نامی شہری نے اپنی نئی گاڑی چوری ہونے سے بچانے کے لیے انوکھا طریقہ اپنایا۔ منوج یادیو نے گاڑی



