دنیا کی مشہور میسجنگ ایپ ‘واٹس ایپ’ نے آج سے کئی اسمارٹ فونز پر اپنی سروسز بند کرنے اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا کی مشہور میسجنگ ایپ ‘واٹس ایپ’ نے پرانے اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم کے حامل اسمارٹ فونز کے لیے اپنی سروسز بند کرنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کی نئی پالیسی
آج سے کون سے اسمارٹ فونز پر واٹس ایپ بند ہونے جارہا ہے؟
RELATED ARTICLES



