کراچی کے علاقے کورنگی ڈیڑھ نمبر پر کار اور موٹر سائیکل پر سوار ڈاکوؤں نے شہری سے 2 کروڑ 30 لاکھ روپے لوٹ لیے۔ پولیس کے مطابق کورنگی ڈیڑھ نمبر میں چاول کے تاجر کے ملازمین سے 2 کروڑ 30 لاکھ روپے لوٹے گئے ہیں، ملازم گارڈ کے ہمراہ بینک سے رقم لے کر نکلا



