جیکب آباد (قدرت روزنامہ)بلوچستان اور سندھ کی سرحدی پٹی کے قریب ٹھل کے مقام پر تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے افراد کی کوچ خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق 12 افراد جاں بحق جبکہ 20 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ حادثے کے بعد علاقے میں کہرام. ..



